شکر صد شکر کہ آلام و شدائد میں ہمیں
کامرانی کی کوئی شکل نظر تو آئی
جیت لی کھیل کے میدان میں بازی ہم نے
کم سے کم ایک مسرّت کی خبر تو آئی
کینیڈین حکومت دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کر رہی ہے۔
لاہور میں شاہدرہ کے قریب فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گر گیا۔
سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے وڈھ کی صورتحال پر کل 30 ستمبر کو صوبے میں ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال سانحہ مستونگ کے باعث واپس لے لی۔
جدہ سے لاہور کی پرواز پی کے 760 کی روانگی کے وقت اے پی یونٹ میں آگ لگ گئی تھی۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے کہا تھا ملک کا معاملہ ہے، ہم سب کو مل کر طے کرنا ہوگا۔
وکی کوشل نے کہا کہ اگر میں کام پر نہیں جا رہا اور گھر پر ہوں تو کترینہ کی نظر میں میں کاہل ہوں۔
کرم کے علاقے پاراچنار میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے ساتھ ایک اور مقابلہ ہوا۔
پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 48.1 فیصد زیادہ رہی۔
ملتان میں مرکزی ریلی قلعہ کہنہ قاسم باغ سے چوک بازار تک نکالی گئی، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی ریلی میں شریک ہوئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے مشرقی، شمالی اور جنوبی حصوں میں دھند ہوسکتی ہے۔
امریکی ریاست نیو یارک میں پچھلے 5 روز سے روزانہ بارشوں کے بعد جمعہ اور ہفتے کو شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک میں پچھلے 5 روز سے روزانہ بارشوں کے بعد جمعہ اور ہفتے کو شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔