• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی عدالت کی طرف سے پولینڈ کو ایک ملین یورو یومیہ جرمانہ

برسلز(جنگ نیوز)یورپی عدالت انصاف نے پولینڈ کو اپنے ہاں قانون کی بالا دستی کی نفی کرنے پریومیہ 1ملین یورو جرمانے کی سزا سنا دی ۔ یہ حکم ایسے مقدمے میں سنایا گیا جس کی وجہ پولش سپریم کورٹ میں قائم ججوں کے لیے تادیبی چیمبر بنا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وارسا حکومت نے ملکی سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف تادیبی کارروائی کے لئے اسی عدالت عظمیٰ میں جو خصوصی چیمبر قائم کر رکھا ہے۔

تازہ ترین