• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایران میں 2 مجرمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں مجرمان پر ملکی سیکیورٹی کو نقصان پہنچانے کے لیے گروپ بنانےکا الزام تھا۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں دونوں مجرمان کا نام رامین زلہ اور کریم معروف پور بتایا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید