• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ایل پی سے کالعدم ہٹانے کی وزیر اعلیٰ پنجاب نےابتدائی منظوری دے دی


تحریک لبیک کے ساتھ ’کالعدم‘ کا لفظ ہٹایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سمری کی ابتدائی منظوری دے دی۔

کالعدم تنظیم اور حکومتی کمیٹی کے معاہدے کے  معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ داخلہ پنجاب کی بھجوائی گئی سمری کی ابتدائی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ نے تحریک لبیک سے کالعدم ختم کروانے کے لیےکابینہ سے تھرو سرکولیشن منظوری لینے کاحکم دیا۔

محکمہ سروسز کابینہ ونگ نے تمام وزراء کو منظوری کے لیے سمری بھجوادی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹایا جائے۔

تازہ ترین