نئی دہلی (اے ایف پی)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک ہسپتال کے کوروناوارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے 11مریض ہلاک ہوگئے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ بھارت کی مغربی ریاست میں ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 11مریض ہلاک ہوگئے۔