• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 پی ایس ایل شروع کررہے ہیں، چیئرمین پی سی بی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ دنیا میں پاکستان کرکٹ کی عزت ہو، آسٹریلیا کا دورہ بہت اہم ہے، 24 سال میں پہلی مرتبہ انگلش ٹیم پاکستان آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈر 19 کا پی ایس ایل بھی شروع کرنے جارہے ہیں، جس میں انگلینڈ اپنے کھلاڑی بھیجے گا۔ خواتین کرکٹ کا پی ایس ایل بھی کرائیں گے۔ انگلینڈ میں کئی ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں ہم چاہتے پانچ سات سالوں نے ان کھلاڑیوں نے جس طرح دنیا کے میدانوں کو آباد کیا وہ اسی طرح پاکستان کے شائقین کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں۔

تازہ ترین