• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کے باہر وزیرِ اعظم عمران خان سے صحافی کا اہم سوال


سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر وزیرِ اعظم عمران خان پیش ہو گئے۔

اس موقع پر ایک صحافی نے کمرۂ عدالت کے باہر ان سے سوال کیا کہ آپ سانحۂ آرمی پبلک اسکول پر عدالت کو کیا جواب دیں گے؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے صحافی کو جواب دیا کہ جو عدالت پوچھے گی اس کا جواب دوں گا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پیش ہوئے ہیں۔

تازہ ترین