• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کا 2 مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ


پاکستان ریلوے نے 2 مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نثار احمد میمن کےمطابق مسافر ٹرینوں کی بحالی کا عمل جاری ہے، کراچی اور کوئٹہ کے درمیان بولان ایکسپریس اسی ماہ چلنے لگے گی۔

نثار احمد میمن کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی جناح ایکسپریس دسمبر میں بحال ہو جائے گی۔

تازہ ترین