پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈےکھیلا جارہا ہے۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت جویریہ خان کر رہی ہیں جبکہ ڈیانا بیگ اور عمائمہ سہیل بھی فائنل الیون میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ تین میچز پر مشتمل سیریز میں ویسٹ انڈیز ٹیم کو 1صفر کی برتری حاصل ہے