• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسائل کے فوری حل کیلئے بلدیاتی نمائندوں کا کردار ناگزیر، بلاول

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے بلدیاتی نمائندوں کے کردار کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے بلاول ہائوس میں ہونے والے ایک اہم اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر بلدیات ناصر شاہ اور مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا گیا کہ سندھ میں ایک ایسا بلدیاتی نظام تیار کیا جارہا ہے۔\

تازہ ترین