• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی گرانفروشی،11افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے بدھ کو شہر کے مختلف علا قوں میں چیکنگ کے دوران کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشی کے مرتکب11فراد کو گرفتار کرلیا جبکہ6 دکانیں سیل کر دی گئی، خلاف ورزی کے مرتکب افراد سے مجموعی طور پر35ہزا ر روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔اے سی رورل نے قیمتوں کی جانچ کیلئے تجارتی مراکز ، دکانوں، مالز اور ریستوران کا دورہ کیا ۔
تازہ ترین