رشتے دار کی شادی میں آئے بچے گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ چھت کے اوپر سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاروں سے بچوں کو کرنٹ لگا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
ہیکرز نے نشریات ہیک کر کے خصوصی پیغام نشر کر دیا، نشریات کے دوران غیر معمولی اور سیاسی پیغامات چلائے گئے۔
ایران سے منسلک متعدد بحری جہاز ان ہی پابندیوں کے باوجود آبنائے ہرمز عبور کر چکے ہیں ۔
ایران کے پاس اس وقت تقریباً 60 فیصد تک افزودہ کیا گیا یورینیم موجود ہے
روسی پریزنٹر ولادیمیر سولووف نے ٹی وی پر کہا تھا کہ وزیرِ اعظم میلونی پوری نسل انسانی کے لیے رسوائی کا سبب ہیں۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
گورنر سندھ کفایت شعاری پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کراچی سے سکھر ٹرین کے ذریعے پہنچ گئے۔
ویڈیو میں مسلح ایرانی اہلکاروں کو کارگو شپ پر چڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارتی ہریانوی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں غازی آباد میں اچانک چل بسیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت اس کوریڈور کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتی ہے، 48 گھنٹے میں ریڈ لائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون کے عہدیداروں نے ایک خفیہ اجلاس میں آبنائے ہرمز کی صورتِ حال پر بریفنگ دی ہے۔
ایران مسلسل مصنوعی ذہانت کی مدد سے ویڈیوز بنا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرول کر رہا ہے۔
یورپی ممالک کے درمیان اسرائیل کے ساتھ تجارتی اور تعاون کا معاہدہ معطل کرنے کے معاملے پر شدید اختلافات سامنے آ گئے۔
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دیگر ممالک امریکی و اسرائیلی حملوں کی واضح الفاظ میں مذمت کریں۔
اداکارہ نے مداح سے قرآن کریم لیا اور پھر اس کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔