مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
کنگ آف پاپ اور عالمی شہرت یافتہ آنجہانی گلوکار، گیت نگار اور رقاص مائیکل جوزف جیکسن اپنی موت کے 17 سال بعد اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے۔ انھوں نے بوائز بینڈ، ٹیلر سوئفٹ اور جسٹن بیبر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔