حمیرا اصغر نے کس کی مدد سے فلیٹ حاصل کیا تھا، پولیس نے پتا لگا لیا
حکام کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغر کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ملے ہیں، پڑوسیوں کے بیان بھی قلمبند کر لیے گئے، حمیرا کے مالک مکان، اسٹیٹ ایجنٹ، اور دوست در شہوار سمیت 10سے زائد افراد کے بیانات حاصل کرلیے۔