• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ فرار مطلوب ملزمان کے ویزے منسوخ کرانے کیلئے حکومتی مشاورت شروع

اسلام آباد (نیوز ایجنسی) حکومت نے برطانیہ فرار مطلوب ملزمان کے ویزے منسوخ کرانے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے ۔

پاکستان اور برطانیہ کے مابین ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہ ہونے باعث ملزمان کو واپس لانے میں مشکلات ہیں، وزارت داخلہ کے مطابق بانی متحدہ الطاف حسین ‘اسحاق ڈار،حسن نواز،حسین نواز سمیت درجنوں مطلوب ملزمان برطانیہ میں مقیم ہیں۔

تازہ ترین