• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن حدید، جھاڑیوں سے تشویشناک حالت میں ملنے والی نومولود دوران علاج دم توڑ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن حدید عائشہ جنرل اسپتا ل کے قریب جھاڑیوں سے 26 نومبر جمعہ کو تشویشناک حالت میں ملنے والی نومولود بچی دوران علاج اتوار کو جناح اسپتا ل بچہ وارڈ کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں دم توڑ گئی۔

تازہ ترین