اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن ٹینس کا مینز ایونٹ ٹائٹل پہلی بار جیت لیا
یانک سنر نے کھیل پر گرفت مضبوط کرلی، اُنہوں نے متعدد بار دو بار کے ومبلڈن چیمپئن الکاریز کی سروس بریک کی اور مسلسل تین سیٹ میں یکساں اسکور چھ چار، چھ چار اور چھ چار سے فتح حاصل کرکے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔