• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی قوت سماعت کی تشخیص کیلئےاے وی آر اکیوپمنٹ کی افتتاحی تقریب

لاہور ( جنرل رپورٹر )کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ ای این ٹی کے زیر اہتمام بچوں کی قوت سماعت کی تشخیص کے لئےاے وی آر اکیوپمنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا ۔ اکیوپمنٹ کینڈا سے آئے پروفیسر شفیق کی جانب سے وقف کیا گیاہے۔
تازہ ترین