• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز، پاکستان ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم اور انتظامیہ کا اعلان اس ہفتے کردیا جائے گا۔ وائٹ بال ٹیم میں شامل کھلاڑی 9 دسمبر کو کراچی میں جمع ہوں گے۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے ۔ سرفراز احمد اور عماد وسیم سمیت کچھ کھلاڑیوں کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید