• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی، نیٹو کا انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک) نیٹو نے روس کو متنبہ کیا ہے کہ روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی۔ مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹنبرگ نے یوکرین کے حوالے سے روس کے ارادوں سے خبردار کیا ہے۔ لیٹویا میں منگل کے روز نیٹو فورسز کا دورہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ "روس کے ارادوں کے حوالے سے کوئی واضح چیز موجود نہیں البتہ رواں سال دوسری مرتبہ اس کی فورسز غیر معمولی طور پر اکٹھا ہو رہی ہیں"۔

تازہ ترین