• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں جمہوریت ناکام اور شدید مشکلات کا شکار ہے، امریکی نوجوانوں کی رائے

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں ہونے والے ایک تازہ ترین سروے میں نوجوانوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت ناکام ہوگئی ہے یا پھر شدید مشکلات کا شکار ہے، جبکہ لوگوں کے ایک نمایاں حصے کا کہنا ہے کہ حالات خانہ جنگی کی طرف بڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سروے مین 18؍ سے 29؍ برس کی عمر کے افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

تازہ ترین