• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن کون سی ہے؟

پاکستان کی لمبی سڑک کون سی ہے؟

پاکستان کے پہلے کمانڈر اِن چیف کون تھے؟

پاکستان کی پہلی خاتون میجر جنرل کا نام بتائیں؟

پاکستان کے پہلے نجی چینل کا آغاز کب کیا گیا؟

پاکستان کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کہاں ہے؟

پاکستان کا سب سے بڑا پارک کس شہر میں ہے؟

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کون سا ہے؟

10۔ پاکستان کی سب سے پرانی یونی ورسٹی کون سی ہے؟

جوابات 1:۔قلات 2۔شاہراہِ پاکستان3۔ ایوب خان 4۔ شاہدہ ملک 5۔1990 6۔لاہور7۔ راولپنڈی 8۔ تر بیلا ڈیم 9۔چھانگا مانگا 10۔پنجاب یونیورسٹی۔

تازہ ترین