کراچی ( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام پیر کو ساڑھے بارہ بجے دن مین روڈ کورنگی نمبر ڈھائی پرنئے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے۔
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رازداری مسترد کرتے ہیں، خفیہ یا یکطرفہ اقدام کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔
روایتی حریفوں کا یہ میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جہاں بادلوں کے بھی برسنے کا امکان ہے۔
منعم ظفر کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن بتائیں کیوں کراچی کو نوگو ایریا بنایا ہے، پیپلز پارٹی کا تعاقب کریں گے ظالموں کو بھاگنے نہیں دیں گے، کل کراچی میں 10 مقامات پر دھرنے ہوں گے۔
اس حوالے سے یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ جامعہ کی ڈسپلنری کمیٹی نے 4 طلبہ کے خلاف کارروائی کی ہے۔
یہ تصویر کوکون نیبولا (IC 5146) کی ہے، جو کہکشاں ملکی وے میں واقع ایک ستارے بنانے والا علاقہ ہے۔ ناسا نے اسے اس دن کے لیے ایک موزوں علامت قرار دیا۔
جنوبی افریقی وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں تاریخ رقم کردی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔
ماہرینِ نفسیات کے مطابق اس موقع پر جذباتی دباؤ، تعلقات میں تناؤ اور احساسِ کمتری میں اضافہ دیکھا جاتا ہے۔
روہیت پوار نے مرکز میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو خط لکھ کر 28 جنوری کو پیش آنے والے طیارہ حادثے کی جامع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ گنتی ٹھیک کی جائے تو کراچی کی آبادی ساڑھے 3 کروڑ اور حیدرآباد 40 لاکھ ہے، گنتی ٹھیک ہو تو سیٹیں بڑھیں گی اور جو کراچی حیدرآباد میں جیتے گا حکومت بنائے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ 7 وکٹ سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: طارق فضل چوہدری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا بڑا مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کی نظریں کولمبو کے میدان پر جم گئیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی شامل ہیں، میڈیکل پینل کچھ دیر میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرے گا، میڈیکل پینل کے معائنہ کے بعد بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کےلیے فوری اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔