بنگلادیش: ماں کی جدائی میں معذور بیٹے کا انتقال، قیدی والدہ کو آخری دیدار کیلئے صرف 2 منٹ دیے گئے
44 سالہ سحرمن سلطانہ شرمی عوامی لیگ کی خواتین تنظیم جوبو مہیلا لیگ کی سابق سیکریٹری ہیں۔ انہیں 3 اکتوبر کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ غازی پور کی ویمنز سینٹرل جیل میں قید ہیں۔