• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب، 2010 تا 2015 کے دوران 19ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

اسلام آباد (ساجد چوہدری) پاکستان پر موسمیاتی تبدیلیوں کےتیزی سےپڑنے والے اثرات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 2010ء سے 2015ء کے دوران صرف 6سالوں میں 19اعشاریہ 040ارب ڈالر کا نقصان ہوا، سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ ڈائریکٹ نقصان ہے۔

تازہ ترین