• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ایل پی نے این اے 133 میں پی پی کی حمایت کی، یہ ہے پیپلزپارٹی کا لبرل چہرہ، جبران ناصر

کراچی (نیوز ڈیسک) سماجی کارکن جبران ناصر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ٹی ایل پی نے این اے 133میں پیپلز پارٹی کی حمایت کی تھی ،یہ ہے لبرل چہرہ پیپلز پارٹی کا ، انہوں نے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں شہلا رضا نے صحافی کو بتایا کہ ٹی ایل پی نے این اے 133میں پیپلز پارٹی کی حمایت کی تھی،ٹوئٹر پر جبران ناصر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اطلاعات کے مطابق نومبر میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر شاہ نے سعد رضوی سے ملاقات کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید