• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں ایک ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو اسکول سے غیر حاضر بچوں کی جگہ کلاس لیں گے۔

اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے اور فرانس اگلے سال ملک بھر کے اسکولوں میں 4 ہزار سے زائد بڈی روبوٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روبوٹ کلاس میں بچوں کی جگہ پر موجود ہوں گے جن کے ذریعے بچے گھر میں اپنے لیپ ٹاپ کے ذریعے لیکچر میں شریک ہو سکیں گے۔

تازہ ترین