• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ طالب علم کیس سپریم سے ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے 10 سال سے لاپتہ 12 ویں جماعت کے طالب علم محمد فیصل آرائیں کا کیس سندھ ہائیکورٹ منتقل کر دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 10 سال سے لاپتہ شہری کیس کی سماعت ہوئی۔ رشید اے رضوی نے موقف اختیار کیا کہ جے آئی جی میں کہا گیا نوجوان خود سے لاپتہ ہوا۔ سندھ ہائی کورٹ نے جے آئی ٹی سفارش کو فیصلے کا حصہ بنادیا۔

تازہ ترین