• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی فیکٹری میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق


کراچی کی فیکٹری میں دم گھٹنے سے 4 مزدور ہلاک ہوگئے، ہلاکتیں کمپنی کے ٹینک کی صفائی کے دوران ہوئیں۔

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق چوکنڈی اسٹاپ کے قریب فیکٹری میں ٹینک کی صفائی کے دوران 4 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق حادثہ گارمنٹس فیکٹر میں پیش آیا ہے، جاں بحق افراد میں سپروائزر بھی شامل ہے، تاہم پتا لگارہے ہیں کہ ٹینک کس چیز کا تھا۔

قومی خبریں سے مزید