• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال : امریکی شہری نے مارخور کا شکار کتنے میں کیا ؟

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چترال کے علاقے طوشی شا شا کنزروینسی کے مقام پر امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دے کر مارخور کا شکار کیا۔

ڈی ایف او چترال الطاف علی شاہ کے مطابق امریکی شہری بارین ہرلن نے9 سالہ مارخور کا شکار کیا، جس کے سینگوں کی لمبائی 45انچ ہے۔

امریکی شہری نے مارخور کے شکار کے لئے2 کروڑ 20 لاکھ روپے کا پرمٹ حاصل کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید