• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے جنرل مارک ملی سمیت 51 امریکی حکام پر پابندی عائد کردی

تہران (جنگ نیوز ) ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا انتقام لیتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف سمیت 51حکام پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کینیتھ ایف مکینزی اور سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر رابرٹ سی او برائن سمیت 51 امریکیوں پر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا الزام لگاتے ہوئے ایران نے پابندی عائد دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید