• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔

حصص بازار میں آج 51 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 10 ارب روپے سے زائد رہی۔

بھاری حجم پر انڈیکس کے باوجود اضافہ 35 پوائنٹس رہا، 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 45 ہزار 916 پر کیا ہے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروبار کے اختتام پر 11 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 862 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید