• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے 58 کلو ہیروئن بیرونی ملک لے جانے کے کیس میں سزا کے خلاف ملزم شہباز کی اپیل مسترد کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیدیا، ٹرائل کورٹ نے الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید