• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گذشتہ ایک سال میں ادویہ کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ ہوا، عاطف بلو

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہول سیل کیمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر اور تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے چیئرمین محمد عاطف بلو نے کہا ہے گذشتہ ایک سال کے دوران ادویہ کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور حالیہ منی بجٹ کے بعد مزید کئی فیصد اضافہ ہونے کا ادویہ ساز کمپنیوں نے عندیہ دے دیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید