• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی۔

پی ایس ایل 7 کے گانے کی ریکارڈنگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مکمل کی گئی ہے۔

پی ایس ایل 7 کے آفیشل گانے میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

آفیشل گانے کے بول ’ہاتھ ہوا میں اٹھالے، دلوں کا حوصلہ بڑھالے اور شور زرا تو مچالے‘ ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید