شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس کے خوف نے بھارتی شہری کو درخت پر چڑھادیا۔
بتایا جاتا ہے کہ ریاست اتر پردیش کا شہری ویکسین سے بچنے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔
تاہم منت سماجت کر کے اسے درخت سے نیچے اتارا گيا۔
کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 کے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی
روس نے کینیڈا کے نشریاتی ادارے کے ماسکو میں دفاتر بند کردیے
یورپی حکام یاسین ملک کی رہائی کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالیں اور اپنا اثرروسوخ استعمال کریں۔
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں ان پر سیاسی حملے اچانک بڑھیں گے۔
مقبوصہ کشمیر کے رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا گیا۔
گھٹنوں کے شدید درد کے سبب آج کل پوپ فرانسس کو وہیل چیئر پر دیکھا جا سکتا ہے۔
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل کیلئے پر جوش ہیں۔ بلوم پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعاون کو مضبوط کریں گے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے یہ درخواست نیٹو میں موجود ان کے سفیروں نے نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ کے حوالے کی۔
جے کے ایل ایف یورپ زون کے زیر اہتمام بدنام زمانہ بھارتی تہاڑ جیل کی قید تنہائی میں موجود چئیرمین یاسین ملک کی فوری رہائی کیلئے آج برسلز کے بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیر غور پیکیج میں فوجی مالی معاونت بھی شامل ہے جو مجموعی طور پر 50 کروڑ ڈالر بنتا ہے۔
واٹس ایپ اس وقت گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے نئی اپڈیٹ کو متعارف کروارہا جس کے بعد ایپ کا ورژن 2.22.12.4 ہوجائے گا۔
برطانیہ میں کوکین و منشیات فروشی کے 2 ملزمان کو 22 سال جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔
بھارتی ریاستوں آسام اور کرناٹک میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے باعث رواں ہفتے چار سالہ بچے سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخاروا کا کہنا ہے کہ کینیڈین نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ جوابی ردعمل میں کیا گیا ہے۔
روس نے جوابی اقدام کے طور پر فرانس، اٹلی اور اسپین کے 85 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا۔
برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد پر جا پہنچی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں مہنگائی میں 9 فیصد اضافہ 40 برس میں سب سے زیادہ ہے۔