• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: اقاموں اور ایگزٹ ری انٹری ویزے میں توسیع کا اعلان

سعودی عرب نے اقاموں اور ایگزٹ ری انٹری ویزے میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ 

ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کی پابندیوں والے ممالک میں پھنسے اقامہ و ویزا ہولڈرز کے لیے کیا گیا ہے۔ 

سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق اقاموں اور ایگزٹ ری انٹری ویزے میں 31 مارچ تک توسیع ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید