روزانہ کتنے بادام کھانے سے خراب کولیسٹرول میں کمی؟
ماہرینِ صحت و غذائیت کا کہنا ہے کہ روزانہ 20 سے 30 گرام بادام یعنی تقریباً 15 سے 20 بادام کھانے سے جسم میں ایل ڈی ایل یعنی خراب کولیسٹرول میں کمی آ سکتی ہے جبکہ اچھے کولیسٹرول ایچ ڈی ایل کی سطح برقرار رہتی ہے۔۔