• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی حکومت کیجانب سے راشن کی تقسیم

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہےگورنمنٹ ہائی اسکول پشتون آباد میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیکڑوں مستحق خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی اور کوئٹہ سٹی مجسٹریٹ ڈاکٹر عمران زیب کی نگرانی میں یہ راشن تقسیم کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید