• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بلوچستان کے ضلع جعفر آباد اور دکی میں 2 دھماکوں میں 1 شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق جعفرآباد کے علاقے صحبت چوک میں دھماکے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ بلاسٹ کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

ادھر ضلع دکی میں گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید