• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ونٹر اولمپکس کیلئے پاکستانی دستہ چین روانہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چین میں چار فروری سے شروع ہونے والے ونٹر اولمپکس کے لئے پاکستان کا چار رکنی دستہ منگل کو بیجنگ روانہ ہوگیا۔ الپائن اسکیئنگ ایتھلیٹ محمدکریم16 فروری کو سلالم ایونٹ میں حصہ لیں گے۔ ندیم اجمل خان ٹیم کے لیڈر آفیشل ، محمد قمر مرزا کورونا افسر رابطہ اور کوچ ہوں گے ۔پی او اے نے دستے کے سفری اخراجات برداشت کئے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید