• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان خان کا سپر لیگ میں دو سنچریاں ہدف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے کہا ہے سپر لیگ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ سخت محنت کی ہے۔ کوشش ہوگی نارمل کرکٹ کھیلیں ۔ گزشتہ تین سیزن میں ہم فائنل ہار گئے لیکن اس بار ہدف فائنل جیتنا ہے۔ عثمان نے ملتان سلطانز کے لوکل اور ایمرجنگ پلیئرز کو ٹیم کی طاقت قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میرے بین الاقوامی کیریئر کی وجہ بنی۔ اس سیزن دوسنچری بنانا چاہتا ہوں ۔ متحدہ عرب امارات کی کرکٹ چھوڑ کر پاکستان کے لئے کھیلنا خواب تھا۔

اسپورٹس سے مزید