کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی پیڈل چیمپئن شپ کے دوسرے روز لیگ میچز اور کوارٹرفائنلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی جنید احمد تھے ۔مکسڈ کیٹگری میں سندھ الیون 7نے سندھ الیون ون کو سندھ الیون نے سندھ الیون تھری کو آئی ایس او الیون 2نے سندھ الیون ون کو شکست د ی ۔ مینز کیٹگری کے کوارٹر فائنل میں جی پی سی نے سپر پائبز کو پیڈل پرو نے سندھ کو ہرا یا ۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچز اتوار کوکھیلے جائیں گے ۔