• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی باشندے سے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو بیرون ملک سفر کی اجازت کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے چینی باشندےیوزیانوں سے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کی بیرون ملک سفر کی اجازت کیس میں درخواستگزار وکیل کی استدعا پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
لاہور سے مزید