• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے، مریم نواز


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا کہ غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں۔ تکبر کو زوال ہے، زوال ہے زوال ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ  اسی لیے عمران خان پاکستان کا ووٹ آؤٹ ہو جانے والا پہلا وزیرِ اعظم ٹھہرا ہے۔

قومی خبریں سے مزید