• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر شاہ کی وزیراعظم سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست

صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست کردی۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ اداروں میں کرکٹ بند ہونے سے ہزاروں کھلاڑی بے روز گار ہوگئے ہیں۔

ناصر شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ظالمانہ فیصلے نے ہزاروں کھلاڑیوں کو متاثر کیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید