• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تہران، روسی سفارتخانے کی ایران سے اسلحہ ماسکو بھیجنے کی سختی سے تردید

جمرود(نمائندہ جنگ)ایران کے دارالحکومت تہران میں روسی سفارت خانے نے اس خبر کو مسترد کر دیا ہے جس میں یہ کہا گیا تھا کہ روس ایران سے ماسکو اسلحہ اور میزائل بھیجتا ہے اور اس کو یوکرائن استعمال کرتا ہے۔لندن کے اخبار کی خبرمیں کوئی حقیقت نہیں جھوٹی خبر پر احتجاج کرتے ہیں، ایران خبر ایجنسی کے مطابق تہران میں روسی سفارت خانے نے اس خبر کو مسترد کر دیا جس میں لکھا گیا تھا کہ روس ایران سے اسلحہ اور میزائل روس کو بھیجتا ہے اور یوکرائن میں استعمال کرتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید