• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن، ایون فیلڈ کے اطراف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

لندن میں ایون فیلڈ کے اطراف تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوری انتخابات کرائے جائیں، احتجاج کے باعث ایون فیلڈ کے اطراف پولیس کی نفری موجود رہی۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل بھی لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید