• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب میں شرکت کریں گے

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) ایران کے پاکستان میں سفیر محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ ایران کے صدر سید ابراہیم رسول سعاداتی پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب میں شرکت کرنے پاکستان آئیں گے.

 ایرانی سفیر منگل کو صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کے دوران ان سے باتیں کررہے تھے، ان کا کہنا تھا کہ ایران پاکستان کی سیاسی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور تمام صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران دنیا کا پہلاملک ہے جس نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

دنیا بھر سے سے مزید