سندھ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 2 مئی سے 5 مئی تک چار روز کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
کراچی سے جاری ہونے والے صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق اس کا اطلاق سندھ حکومت کے زیر انتظام آنے والے اداروں پر ہوگا۔
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا الیکشن کمیشن کاحکم معطل کر دیا۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔
پشاور میں بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراؤں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔
کراچی کے علاقے فشری میں 3 لانچوں میں لگی آگ فائر بریگیڈ عملے کی کوششوں کے بعد بجھا دی گئی۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر نوبت یہ آگئی ہے کہ انہیں خط لکھنا پڑ رہا ہے تو ضرور لکھیں گے۔
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب سے 17 سال کی لڑکی لاپتہ ہوگئی، واقعے کا مقدمہ لانڈھی تھانے میں اغواء کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیے کا دورہ ملتوی کردیا، وہ کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
کراچی کے علاقے کلفٹن میں جیولرز شاپ پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا 3 دن گزرنے کے باوجود سراغ نہیں مل سکا۔
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے لیے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول امپورٹ کرنے کی ایل سی کھول دی گئی۔
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے کچھ ٹی وی چینلز کے ایف 9 پارک واقعے کی غلط رپورٹنگ کے بعد تمام میڈیاپر واقعے کی کوریج کرنے پر پابندی لگادی ہے۔
حکمران اتحاد (پی ڈی ایم) نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کے لیے عدالتوں میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شہباز گل نے فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملانے کے بیان پر دلچسپ تبصرہ داغ دیا۔
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں 20 دن سے زائد کا پیٹرول موجود ہے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد پیش کریں گے۔
سابق صدر نے دبئی میں پاکستانی سفارتخانے سے 5 جنوری 2018 کو پاسپورٹ کی تجدید کرائی تھی۔